Zafar Masud at Jashn-e-Iftikhar Shahi Qila

Zafar Masud Speaks about Privatization of Organizations at Jashn-e-Iftikhar Shahi Qila

جشن ِ افتخارعارف
“پاکستان میں اداروں کی نجکاری کامسئلہ “کے موضوع پرخصوصی نشست
جہاں ظفرمسعودہوں گے شرکاء کے پینل پر،شبرزیدی،فوادحسن فواد،عدنان رضوی اوراظفراحسن کے ساتھ
09دسمبر3202 بوقت دوپہر12بجے سے دوپہر01بجے تک بمقام دیوانِ عام،شاہی قلعہ لاہور

بینک آف پنجاب کوہے ادراک اپنی ذمہ داری کا
تاکہ بہترہوآج کاپل—آئندہ نسلوں کاکل
بینک آف پنجاب کے تعاون سے آرہاہے جشن افتخار عارف
جہاں زیربحث ہوں گے مختلف موضوعات—کھل کے ہوگی بات
1،9،8 دسمبر3202 بمقام دیوانِ عام،شاہی قلعہ لاہور

Comments are closed.