Dr. Muhammad Amjad Saqib’s Kind Words About Mr. Zafar Masud

ظفر مسعود۔ پریذیڈنٹ پنجاب بنک وہ خوش قسمت انسان ہیں جنہیں اللہ نے پی آئی اے کے جہاز کریش میں زندگی بخشی ۔ نرم دم گفتگو گرم دم جستجو ۔ بلند نظر بلند فکر اور دردمند ۔ انہوں نے سیٹ ون سی کے نام سے ‘ اس اند وہناک حادثے کی روداد تحریر کی ہے ۔ یہ کتاب صرف اس فضائی حادثہ کی کہانی نہیں ‘ حوصلوں امیدوں اور عزم کی کہنی بھی ہے ۔ معجزے آج بھی رونما ہوتے ہیں اور یہ معجزے انسان کو اپنے رب کے اور قریب لے آتے ہیں ۔

Source: Dr. Muhammad Amjad Saqib’s Official Facebook

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *